علم سیرت ایک ایسا بحر ناپید کنارہ ہے کہ جب بھی کسی مجدد فن نے تحقیق کی کوئی نئی راہ کھولی ۔
حضور کی زندگی ایک بین الانسانی مشن کی داستان ہے ۔وہ قرآن کے وصولوں کی ادبی تفسیر ہے جسے عمل کی زبان میں مرتب کیا گیا ہے ! وہ اس مقدس پیغام کی تکمیل ہے جس کی مشعل آدم،ابراہیم ،موسی ، عیسی اور جملہ انبیاءعلیہم السلام اپنے اپنے اور میں روشن کرتے رہے ۔
ہم سیرت پاک کو مربوط نہیں کرسکتے ، واقعات کی توجیہہ نہیں کرسکتے ، مطالعہ سیرت کا مقصد متعین نہیں کرسکتے اور اس سے جو کھچہ ہمیں اخذ کرنا ہے وہ کھچہ اخذ نہیں کرسکتے ، تاوقتیکہ ہو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کام کی نوعیت ، اس کے امتیازی پہلوںاور اس کے دائرہ کی وسعتوں کو پیش نظر نہ رکھ لیں

See more  
  Disign and Developed by Mohammed Hakeem  
  ©All rights and reserved May 18, 2013